پنجاب یونیورسٹی: رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ہفتہ 7 مارچ 2020 22:29

لاہور۔7مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون (پرائیویٹ)2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 27مارچ2020ء تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :