
24 دنوں میں جیمز بانڈ کی 24 فلمیں دیکھنے والے کو ملیں گے 1 لاکھ روپے
امین اکبر
پیر 9 مارچ 2020
23:55

ایک برطانوی سکریپ کارری سائیکلنگ ویب سائٹ نے ایک غیر معمولی ملازمت کے لیے درخواستیں وصول کی ہیں۔ یہ ملازمت 24 دنوں میں جیمز بانڈ کی 24 فلمیں دیکھنے کی ہے جس کے لیے منتخب ہونے والے شخص کو 636 ڈالر یا تقریباً ایک لاکھ روپے ملیں گے۔
کار ٹیک بیک یو کے(CarTakeBack UK) نے اپنی ویب سائٹ پر ”لائسنس ٹو واچ“ ملازمت کے لیے درخواستیں وصول کی ہیں، جس میں منتخب ہونے والے امیدوار کو ہر روز جیمز بانڈ کی ایک فلم دیکھنی ہے۔
(جاری ہے)
اس ملازمت کے لیے منتخب ہونے والے کو 24 فلمیں مفت فراہم کی جائیں گی۔ فلمیں دیکھنے کے بعد منتخب ہونے والے امیدوار کو اپنے تاثرات بھی ریکارڈ کرنے ہونگے۔منتخب ہونے والے امیدوار کو ایک ”انتہائی خفیہ اسائنمنٹ“ بھی دی جائے گی، جس کے بارے میں صرف منتخب ہونے والے امیدوار کو ہی بتایاجائے گا۔
منتخب امیدوار کو اپنی پسندیدہ جیمز بانڈ کی فلم کے بارے میں بھی بتانا ہوگا اور رائے دینی ہوگی کہ اس کردار کے لیے اگلی بار کونسا اداکار بہتر رہے گا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.