پنجاب یونیورسٹی نے رول نمبر سلپس ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی

بدھ 11 مارچ 2020 23:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مارچ2020ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون اور ٹو، بی اے /بی ایس سی (سپیشل کیٹگری )پارٹ ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم ) سالانہ امتحان 2020ء کے پرائیوٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کیلئے رول نمبر سلپس کو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیاہے جبکہ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سپلس کیلئے متعلقہ کالجز سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں