پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 11 مارچ 2020 23:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مارچ2020ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ)اور (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو اورتھری سپلیمنٹری 2019ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہی

متعلقہ عنوان :