وائس چانسلر جامعہ سندھ پروفیسر فتح محمد برفت کی زیر صدارت اجلاس

جمعرات 12 مارچ 2020 23:50

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2020ء) وائس چانسلر جامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس وائس چانسلر آفس میں منعقد ہوا، جس میں جامعہ سندھ کے کوڈ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسیز کے تحت تدریسی و تحقیقی معیار میں مزید بہتری لانے، سیمسٹر کے قواعد پر عملدرآمد کو یقینی بنانے، جاری اکیڈمک سیشن میں اب تک ہونے والی پیش رفت اور نئی حکمت عملیوں پر غور کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :