
میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی
جمعہ 13 مارچ 2020 21:10

(جاری ہے)
قرارداد میں کہا گیا کہ جنگ اور جیو نے ہمیشہ حقائق پر مبنی صحافت کی ہے، جنگ ،جیو نے جمہوریت کے تحفظ اور آمریت کے خلاف ہمیشہ قابل ذکر کردار ادا کیا، میر شکیل الرحمان کی نجی نوعیت کے معاملے میں گرفتاری ناقابل فہم ہے۔
متن کے مطابق میر شکیل الرحمان آزادی صحافت کے علمبر دار ہیں اور ایوان ان کی گرفتاری کو نیب کا ایک اور متنازع فیصلہ قراردیتا ہے، وہ ملک کے سب سے بڑے صحافتی ادارے کے مالک ہیں، جنگ گروپ کبھی حکومتی دبائو کو خاطر میں نہیں لایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت متعارف
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.