آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھند کاامکان ہے‘ محکمہ موسمیات

جمعہ 13 مارچ 2020 21:10

ملتان ۔13مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21.5اورکم سے کم 11.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 77فیصداورشام 5بجے 49فیصدتھا۔ آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب6بجکر24منٹ پراورغروب آفتاب 6بجکر23منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :