
قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کادورہ غذر و دیامر، اہم اجلاسوں کی صدارت
منگل 17 مارچ 2020 23:11
(جاری ہے)
پبلک ریلیشنز آفس کے مطابق اجلاس میں ڈائریکٹر غذر کیمپس و ڈائریکٹر دیامر کیمپس ڈاکٹر محمد شاہنواز نے بلترتیب کیمپس میں جاری سول ورکس سمسٹر بہار میں طلبا کے نئے داخلے سمیت دیگر امور کے حوالے سے تفیصلی بریفنگ دی۔جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر نے کہاکہ یونیورسٹی طلبا کے لیے سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔اس حوالے سے بہت جلد طلبا کے لیے درکار لیب اور چند نئے کلاس رومز کی تعمیر کو بھی یقینی بنائینگے۔کیمپس ایڈمنسٹریشن،فیکلٹی مثالی کیمپس کے قیام کے لیے بھرپور جہدوجہد کریں تاکہ مل کرمعیاری تعلیم وتحقیق کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرسکیں۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.