ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر تھانہ دینہ کی کاروائی، ملزم منشیات سمیت گرفتار، مقدمہ درج

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 23 مارچ 2020 13:56

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر تھانہ دینہ کی کاروائی، ملزم منشیات سمیت ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مارچ2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر جہلم پولیس کاروائیاں جاری تھانہ دینہ کے ایس ایچ او، سب انسپکٹر محمد نثار نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرادون وقاص سکنہ سوہاوہ جہلم سے ایک کلو سو گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :