متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی قانون میں ترمیم
کورونا وائرس میں مبتلا شخص اطلاع نہ دینے کی صورت میں جیل جائے گا، جرمانہ بھی عائد ہو گا
محمد عرفان منگل 24 مارچ 2020 18:07
(جاری ہے)
اگر کوئی ڈاکٹر، فارمسسٹ، فارمیسی ٹیکنیشن اور میڈیکل پریکٹیشنر بھی کرونا سمیت دیگر وبائی امراض کے شکار افراد کے بارے میں متعلقہ حکام کو آگاہ نہیں کرتا، یا اس کی ان امراض سے موت سے متعلق حقائق سامنے نہیں لاتا تو ایسے پیشہ ور افراد کو بھی سزا بھُگتنا ہو گی۔
اس قانون کا اطلاق کسی متاثرہ شخص کے ساتھی کارکنوں، بحری جہاز، ہوائی جہاز اور کسی دیگر ٹرانسپورٹ کے انچارج پر بھی ہو گا۔ اگر یہ لوگ اپنے زیر انتظام کسی بھی ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے کورونا کے کسی مشتبہ مریض کے بارے میں جانتے ہیں تو انہیں بھی متعلقہ حکام کو آگاہ کرنا ہو گا۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں جیل جانا ہو گا یا پھر کم از دس ہزار درہم اور زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار درہم کا جرمانہ ہو گا یا دونوں سزائیں اکٹھی بھی دی جا سکیں گی۔اسی طرح جو لوگ کورونا میں مبتلا ہونے کے باوجود کسی ہسپتال یا صحت مرکز کا رخ نہیں کریں گے، انہیں بھی سزا ہو گی۔ جوفرد اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کے مرض کے بارے میں جاننے کے باوجود لوگوں سے میل جول جاری رکھے گا، اسے کم از کم پانچ سال قید اور کم از کم پچاس ہزاردرہم کا جرمانہ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.