میکسیکن ساحل پر ملنے والے بحری خارپشت کو گینیز ورلڈ ریکار ڈ میں درج کر لیا گیا
امین اکبر
منگل 24 مارچ 2020
19:23
برٹش کولمبیا کی ایک طالبہ کو گینیز ورلڈ ریکارڈ نے میکسیکن ساحل سے دنیا کا سب سے بڑا بحری خارپشت (sand dollar) ڈھونڈنے پر گینیز ورلڈ ریکارڈ سرٹیفیکیٹ سے نوازا ہے۔اسے دنیا کا سب سے بڑا بحری خار پشت قرار دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کولڈ واٹر کی رہائشی نیکو وونگ ، جو چوتھے گریڈ میں پڑھتی ہیں، نے بتایا کہ یہ بحری خارپشت انہیں ال سرجنٹا کے ساحل سے ملا ہے، یہ اُن کے سر سے بھی بڑا ہے۔
وونگ کے خاندان نے اس حوالے سے تمام ضروری کاغذات گینیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجے، جنہوں نے وونگ کے لیے ایک سرٹیفیکیٹ بھیج دیا ہے۔
وونگ کے بحری خار پشت کی اصل پیمائش تو واضح نہیں لیکن اس سے پہلے یہ ریکارڈ 6 انچ قطر کے خار پشت کا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
-
بیوی رات کو سانپ بن کر ڈراتی ہے،بھارتی شوہر کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.