
TECNO Mobile کی جانب سے اپنے نئے ماڈل Camon 15 کو پاکستان میں متعارف کرادیا گیا
پہلے ہی روز 3.4 ملین ڈالرز کے آرڈرز موصول، ایوںٹ کی شاندار کامیابی کے بعد کمپنی کا کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں حکومت پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کا اعلان
منگل 24 مارچ 2020 22:20


(جاری ہے)



Camon 15 دو شاندار ویرئنٹس میں متعارف کرایا گیا ہے۔ جس میں Camon 15 4+62GB 22,499/- روپے کی قیمت اور 29,999/- Camon 15 PRO 6+128GBروپے کی قیمت میں ریٹیل اور Daraz پر دستیاب ہے ۔ DARAZ سے آن لائن آرڈر کرنے والے صارفین ٹیکنو موبائل کی جانب سے گفٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ متعارف کروائے جانے کے پہلے روز ہی Camon 15 کے 3.4 ملین ڈالرز کے آرڈرز موصول ہوئے ہیں۔ اس ایونٹ کی شاندار کامیابی کے بعد TECNO Mobile نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں حکومت پاکستان کی بھرپور مدد کی جائے گی۔ یاد رہے، کہ پاکستان میں موجودہ کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر یہ ایونٹ 15 مارچ کو ریکارڈ کر لیا گیا تھا۔ جسے 24 مارچ کو نشر کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک فوج عظیم ادارہ ہے جس میں مضبوط خود احتسابی ہے، فوج جو کرتی ہے وہ عوام کے بہتر مفاد میں کرتی ہے، کیپٹن ایمان درانی
-
بھارت میں سیلاب سے ساٹھ سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
عمران خان کی قید عام قیدی سے بھی سخت ہے ان جیسی قید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی، علیمہ خان
-
مائننگ پالیسی میں بڑی پیشرفت، امریکا، چین اور روس کو مساوی مواقع
-
قوم کو سکیورٹی فورسز پر فخر ہے،فتنہ الہندوستان کے عزائم ناکام بنانے پر صدر ، وزیراعظم اوروزیرداخلہ کا خراج تحسین
-
کراچی، لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی،5 افراد زخمی
-
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا کر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے30دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا،آئی ایس پی آر
-
پاکپتن میں 20بچوں کی اموات غیر تربیت یافتہ دائیوں اور نجی ہسپتالوں میں آپریشن کے باعث ہوئیں، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف
-
جرمن اکثریت نوعمروں میں شراب نوشی پر سخت قوانین چاہتی ہے
-
کیا ناگہانی اموات کا کووڈ ویکسین کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟
-
میرپور ماتھیلو، مال بردار ٹرین کا انجن سمیت5 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کی شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.