
کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر ہمارے ہیرو ہیں، بہادری سے کام کریں مگر احتیاط کریں،انتظامیہ لوگوں کو معمولی خلاف ورزیوں پر گرفتار نہ کرے اور نہ ہی انہیں سڑکوں پر اکٹھا کیا جائے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اپنے ٹویٹ میں اظہار
بدھ 25 مارچ 2020 16:50
(جاری ہے)
بدھ کو اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ لوگوں کو معمولی خلاف ورزیوں پر گرفتار نہ کریں اور نہ ہی انہیں سڑکوں پر اکٹھا کیا جائے، درحقیقت میں عدلیہ کے معمولی جرائم والے قیدیوں کو رہا کرنے کے اقدام کو سراہتا ہوں، اس جنگ میں ڈاکٹر بھی ہمارے ہیرو ہیں، بہادری سے اپنا کام کریں مگر احتیاط کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.