
صوبائی اور ضلعی عہدیداروں اور کارکنوں کو عوام کو درپیش مسائل کو دور کرنے میں ان کی مدد کرنے کی ہدایت
جمعرات 26 مارچ 2020 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے پارٹی دفاتر کو امدادی مراکز میں تبدیل کرنے اور رہنماؤں اور کارکنوں کو ھمہ وقت چوکس رہنے اور دیگر امدادی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کی تلقین کی ہے انہوں نے مخیر حضرات سے دل کھول کر عوام کی مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔
پارٹی کے صوبائی ترجمان اکبر حسین اکبر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق سید جعفر شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے حالات سے بخوبی آگاہ ہے اور اس قدرتی آفت سے علاقے کے عام کو محفوظ رکھنے کے لیے تمام تر اقدامات کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ماسکس ، ٹیسٹنگ کٹس اور دیگر ضروری اشیاء کے علاؤہ گلگت بلتستان کیلئے ایک ائیر ایمبولینس دینے کا اعلان کیا ہے جس سے علاقے کے عوام سے ان کی محبت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کی جانب سے افغان اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب
-
آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط ادائیگی کیلئے معاہدے کی امید ہے
-
افغانستان سے پھر سے پاکستان پر حملہ
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
-
صنفی برابری کی جدوجہد میں چین کا کردار قابل تحسین، امینہ محمد
-
جنگ زدہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے 70 ارب ڈالر درکار، یو این ادارے
-
خیبرپختونخوا عمران خان کا ہے اور عمران خان کا رہے گا
-
پنجاب پولیس کا حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لینے کا دعوٰی
-
ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا
-
پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزکی نیلامی سے 506.7ارب روپے حاصل
-
پاکستان اور ترک سرکاری کمپنیوں کا سمندر میں تیل اور گیس تلاش کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
-
مہنگائی کی شرح تشویش ناک 23 فیصد تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.