
کورونا وائرس: تمام امت مسلمہ اللہ سے معافی مانگیں: حمائمہ ملک
جمعرات 26 مارچ 2020 22:31
(جاری ہے)
اب تک اس وائرس کی وجہ سے کئی ہزار لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں اور سپر پاور ملک بھی کورونا کے سامنے بے بس نظر آرہا ہے۔ تاہم پاکستان میں بھی یہ وائرس کئی افراد کو متاثر کر چکا ہے۔پوری دنیا پر اس وبا کے پھیلتے اثرات کے باعث اداکار حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ تمام انسان اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، دنیا کے پر کونے سے ہر ایک انسان اپنے خدا سے معافی مانگے۔ اللہ پاک کیسے نہیں سنے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبرکے خلاف توہین مذہب کا الزام ، عدالت کا این سی سی آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
-
ثناء یوسف قتل کیس ، عدالت 20ستمبر کو ملزم پر فرد عائد کریگی
-
سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصاویر وائرل
-
رنبیر کپور نے سگریٹ کے بعد شراب بھی چھوڑ دی
-
دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ، حملہ آوروں کی اداکارہ کی بہن کو سبق سکھانے کی دھمکی
-
ماضی کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے 57 سال قبل اسلام قبول کرلیا تھا
-
فلم کی ناکامی، انوشکا شیٹی کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان
-
ہارراوربولڈ مواد پربنے ڈرامے رات 10 بجے نشرکیے جانے چاہئیں، عتیقہ اوڈھو
-
فلم کلیسا میرے آگے کی شوٹنگ مکمل ،موسیقی ریلیز
-
سامعہ حجاب نے ہراساں کرنے والے حسن زاہد کو خدا کے نام پرمعاف کردیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.