
پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے اپنی کہنی سے ایک منٹ میں 256 اخروٹ توڑ کر عالمی ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر
پیر 30 مارچ 2020
23:52

گینیز ورلڈ ریکارڈ نے اس کوشش کا جائزہ لینے کے بعد اعلان کیا ہے کہ محمد راشد نے بھارتی مارشل آرٹسٹ پربھاکر ریڈی کا 229 اخروٹ توڑنے کا ریکارڈ توڑ دیاہے۔
(جاری ہے)
گینیز ورلڈ ریکارڈ نے بتایاکہ محمد راشدنے یہ ریکارڈ دسمبر 2019 میں میں بنایا تھا۔محمد راشد اس سے پہلے بھی کئی عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ وہ سر سے اخروٹ توڑنے، کہنی سے کین توڑنے اور ناریل کو سر سے توڑنے کے عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔
Good News from Guinness World Records
— Ali Hasan 🏅 (@AaliHasan10) March 28, 2020
The most walnuts crushed with the elbow in 1 min. is 256, & was achieved by Muhammad Rashid in Karachi, Pakistan on 1 Dec 2019.
Previous Record was made by India's Prabhakar Reddy@GWR#Pakistan #COVID2019 #StayHome #hometasking pic.twitter.com/MJn2cXfCPm
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.