
لاک ڈاؤن میں گھر پہنچنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کا بوڑھا شخص مردہ بن گیا
امین اکبر
ہفتہ 4 اپریل 2020
23:52

ایسے میں مقبوضہ کشمیر میں پونچھ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والا 70 سالہ بوڑھا حاکم دین بھی جموں میں واقع ایک ہسپتال میں پھنس گیا۔ حاکم دین وہاں پر سر کے معمولی زخم کا علاج کرانے آیا تھا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کافی پریشان تھا۔اسی پریشانی میں ایک ایمبولینس کے ڈرائیور نے حاکم دین کو مشورہ دیا کہ وہ مردہ بن کر ایمبولینس میں اپنے گھر چلا جائے۔صرف اسی طریقے سے وہ تمام چیک پوسٹ عبور کر سکے گا۔حاکم دین نے فوراً ہی آمادگی ظاہر کر دی۔
پونچھ کے سپریٹنڈنٹ آف پولیس رمیش انگرال کے مطابق حاکم دین کے ساتھ تین اور افراد نے لاش بن کرتقریباً تمام چیک پوسٹس کو عبور کر لیا تھا۔
(جاری ہے)
ایمبولینس کے ڈرائیور سمیت سب افراد کو گرفتار کر لیا۔ اب ان پر دھوکہ دہی اور حکومت کے حکم امتنائی کو خاطر میں نہ لانے کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.