کورونا وائرس نے سپرپاور کا معیار بدل دیا، سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ ہے، چودھری شجاعت حسین
پیر 6 اپریل 2020 20:32
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ کورونا وائرس سے ملنے والا یہ سبق خود کو سپر پاور سمجھنے والوں سمیت سب کو دل سے اور عملی طور پر تسلیم کرنا چاہئے کہ سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے کیونکہ یہ ثابت ہو گیا ہے کہ ایٹم بم، میزائل یا کوئی دوسرا ملک مہلک ترین ہتھیار بھی کورونا کو ختم نہیں کر سکتا اور نہ اس پر قابو پانے میں مدد کر سکتا ہے، اسلحہ کی طاقت پر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے دن رات ایک کرنے والی بڑی طاقتوں کو باالخصوص ہم سب کو مل کر اس بیماری کا مقابلہ کرنا اور صحت عامہ کی سہولتوں کو ایسا بنانا ہے کہ وہ کسی بھی کورونا وائرس جیسی عالمی وبا کو شکست دے سکیں، اگر اس وائرس کے خلاف جنگ پر دل کھول کر فنڈز نہ لگائے گئے تو یہ بیماری اگلے پانچ سال بھی ختم نہیں ہوگی اور فوجی طاقت کے بل پر ایک دوسرے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے منصوبے بنانے والے لیڈر خود بھی ختم ہو سکتے ہیں اور ان کا اسلحہ ان کے بھی کسی کام نہیں آئے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.