جمعیت نظریاتی کا پیغام ہر مظلوم کی حمایت اور ظلم کی بغاوت، نظریاتی ڈاکٹروں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،رہنماء جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان

پیر 6 اپریل 2020 23:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2020ء) جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی کی قیادت میں جمعیت نظریاتی مولوی محمد نبی حافظ رفیق عطااللہ گل پر مشتمل وفد نیینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن سابق صدرڈاکٹریاسرخوستی وہ دیگر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی حکومت کے جانب سے ڈاکٹرزکے اپنے مطالبات کے حق میں تو ڈاکٹرز کے پرامن جلوس اور تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ھو ئے کہاکہ جمعیت نظریاتی کا پیغام ہر مظلوم کی حمایت اور ظلم کی بغاوت جمعیت نظریاتی ڈاکٹروں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتی ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کو بلوچستان میں جان بوجھ کر لایا گیا اور دوسرے صوبوں میں ڈاکٹروں کو وائرسے تحفظ کے لیے حفاظتی کٹ اور تمام سہولیات دیے گئے ہیں لیکن بلوچستان ڈاکٹروں کو اب تک کچھ بھی مہانھیں کیا گیا ہینہ وفاقی حکومت نیبلوچستان کے ڈاکٹروں نہ عوام کیوائرس سیتحفظ کیلئیکوء چائناسیدئییگئیکیٹ نہ دوسریامدادی اشیاء دیئے گئے ہیں نہ کوئی لاک ڈائون کے غریبوں کیلئیامداددیاگیاہیجمعیت نظریاتی ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کیتمام جائزمطالبات کی حمایت اورتمام گرفتارڈاکٹروں کیبلاتاخیررہاء کامطالبہ کرتاہیاوردوسریصوبوں کیسزایافتہ افسیران کی بلوچستان کیعھدوں پرتعینات کرپٹ افسران کے معطلی اورانھیں اپنیصوبوں میں بھجنیاوربلوچستان کیاپنیایمانداافسیران کوتعینات کیاجا ئیں