چلتی ٹرین کے نیچے لیٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا
مجھے حیران کن ویڈیو بنا کر شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا،اس لیے دوستوں کا چیلنج قبول کیا۔ محمد سلیم
مقدس فاروق اعوان بدھ 8 اپریل 2020 14:41
(جاری ہے)
محمد سلیم کیخلاف ایف آئی آر میں خودکشی کی کوشش کرنا اور کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے صوبے میں نافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کی دفعات درج کی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم نے پٹری کے پاس مجمع لگا کر کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بننے کا جرم بھی کیا ہے۔محمد سلیم کا کہنا ہے کہ ا نہیں کوئی حیران کن ویڈیو بنوا کر شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور جب ان کے دوستوں نے انہیں چیلنج کیا کہ وہ چلتی ٹرین کے نیچے نہیں لیٹ سکیں گے تو انھوں نے فوراً قبول کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو کیمرے والا موبائل استعمال کرنا بھی نہیں آتا تا اور اب وہ قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے بیانات تبدیل کر رہے ہیں۔بدھ کو ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جس نے انہیں پندرہ دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ملزم سے اب اس حوالے سے مزید تفتیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ صوبہ بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.