لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں محصور دوستوں نے ٹوکری میں ٹینس بال پکڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر بدھ 8 اپریل 2020 23:52
ڈیوڈ رش اس سے پہلے ایک سو سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے قرنطینہ کے دوست جوناتھن ہانون کے ساتھ مل کر یہ ریکارڈ بنایا۔ ریکارڈ بنانے کے لیے انہوں نے ایک ٹوکری کمرسے باندھی۔ یہ ٹوکری جوناتھن کی بیوی نے خریدی تھی۔
(جاری ہے)
ریکارڈ بنانے کے لیے جوناتھن نے دونوں ہاتھوں سے 108 ٹینس بالز پھینکی جبکہ ڈیوڈ نے 85 بالز ٹوکری میں پکڑ لی۔ اس طرح انہوں نے 66 ٹینس بالز پکڑنے کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔
ڈیوڈ نے بتایا کہ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے اصولوں کے مطابق انہیں اپنے دوست سے 9 فٹ اور 9 انچ دور کھڑے ہونا تھا۔اس موقع پر گینیز کے نمائندے موجود نہیں تھے لیکن ادارے نے ڈیوڈ سے کہا تھا کہ وہ مخصوص تعداد میں لوگوں کو گواہ بنائے۔کووڈ-19 عالمگیر وبا کے باعث زیادہ گواہ جمع نہیں ہو سکتے تھے، اس لیے انہوں نے کافی زیادہ ویڈیو ز گینیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.