لالہ موسیٰ، دکان کے تالے توڑ کرلاکھوں روپے کے سگریٹ، نقدی چرالی گئی

منگل 21 اپریل 2020 15:20

لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2020ء) ساروکی میں چوری‘ دکان کے تالے توڑ کرلاکھوں روپے کے سگریٹ، نقدی چرالی گئی۔

(جاری ہے)

موضع ساروکی کے رہائشی اظہر اقبال کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم چور لاکھو ں روپے مالیت کے سگریٹ،نقدی وغیرہ چوری کرکے لے گئے، تھانہ کنجاہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :