ڈیرہ مراد جمالی، میر صابر خان پندرانی کی عبدالرازق پندرانی کی وفات پر تعزیت

ہفتہ 25 اپریل 2020 19:55

ڈیرہ مراد جمالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2020ء) ممتاز سیاسی،سماجی و قبائلی رہنما میر صابر خان پندرانی کے امیر جان پندرانی،عبداللہ پندرانی،محمد ایوب پندرانی اور محمد یعقوب پندرانی کے بھائی مرحوم تاج محمد پندرانی اور نصیرآباد کی سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر شکر سجاد پندرانی کے بھائی مرحوم عبدالرازق پندرانی کی وفات پر ان کے گھر جاکر ورثاء سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے میر عبد عبدالواحد پندرانی کامریڈ صوفی سراج احمد پندرانی،رئیس غلام بنی پندرانی،ڈاکٹر ارباب سکندر،ڈی او لوکل گورنمنٹ ڈیرہ مراد جمالی حاجی عبد الطیف پندرانی،ڈاکٹر شکر خان سجاد پندرانی،عبدالکریم پندرانی،عبد الرزاق مینگل،،غلام جان پندرانی، بہرام میر پندرانی،حید زیب پندرانی سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :