بھارتی پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھوئے بغیر پکڑنے والی ڈیوائس بنا لی
امین اکبر
بدھ 29 اپریل 2020
23:49
شمالی بھارت کے شہر چندی گڑھ کی پولیس نے اس منفرد ڈیوائس کو متعارف کرایا ہے، اسے ”کیچنگ لاک ڈاون بریکر“ کا نام دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ ڈیوائس زنبور کی طرح کی ہے۔ اس ڈیوائس کی مدد سے دور رہتے ہوئے کسی شخص کو پکڑا جا سکتا ہے۔اس ڈیوائس کو چندی گڑھ پولیس کے وی آئی پی سیکورٹی ونگ نے بنایا ہے۔
اس انوکھی ڈیوائس کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بہت سے انٹرنیٹ صارفین نے اس کی تعریف کی ہے تو کچھ نے اس کے استعمال کو لوگوں کی تذلیل قرار دیا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
-
بیوی رات کو سانپ بن کر ڈراتی ہے،بھارتی شوہر کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.