
49 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد ہسپانوی باشندے سڑکوں پر امڈ آئے
ہفتے کے روز لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لوگ سڑکوں پر سائیکلیں چلانے اور ورزش کرنے کے لیے بڑی تعداد میں نکل آئے
کامران حیدر اشعر
اتوار 3 مئی 2020
07:22

(جاری ہے)
اسپین دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا وائرس نے آبادی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
تازہ اعداد و شمار کے مطابق اسپین میں کورونا وائرس کے 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد زیادہ مصدقہ کیسز تھے اور ملک میں مہلک وائرس سے تقریباََ 25 ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں۔Joggers, cyclists and surfers across #Spain hurry out of their homes, allowed to exercise outdoors for the first time in seven weeks as the government began easing tough #coronavirus restrictions.https://t.co/O36Gr3ZguH
— Al Arabiya English (@AlArabiya_Eng) May 2, 2020
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
لاہور سے دبئی جانے والے مسافرسے اسلحہ اورگولیاں برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.