وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 9 مئی 2020 16:39

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2020ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔