
آگ سے مت کھیلو ورنہ پاکستان 5 منٹ میں ایٹمی حملہ کر کے نئی دہلی کو تباہ کر سکتا ہے
بلوچستان بنگلہ دیش نہیں ہے، پاکستان کو اندرونی طور پر غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے: بھارتی تجزیہ کار کی جانب سے جنگی جنون میں مبتلا ہندوستانیوں کو دی گئی وارننگ
محمد علی
ہفتہ 9 مئی 2020
23:11

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستانیوں کو سخت جواب دیں گے کہ یہ لوگ 10 نسلوں تک یاد رکھیں گے، بلوچستان میں دہشت گرد میرے دوست ہیں، انکے نمبر میرے فون میں محفوظ ہیں، میں ہر روز ان سے گفتگو کرتا ہوں۔
سابق بھارتی میجر کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کہ بھارت کی پوری آبادی بلوچستان کی علیحدگی کے حق میں ہے، ہم ہندواڑا کا بدلہ لیں گے، ہندواڑہ کا بدلہ بلوچستان میں لیں گے۔ سابق بھارتی فوجی افسر کی ان دھمکیوں پر پاکستانی صحافی معید پیرزادہ کی جانب سے آرٹیکل شائع کیا گیا ہے، جس میں بھارتی تجزیہ کار اشوک سوائن کے ایک پرانے آرٹیکل کا حوالہ دے کر جنگی جنون میں مبتلا ہندوستانیوں کو جواب دیا گیا ہے۔ بھارتی تجزیہ کار اشوک سوائن نے کچھ برس قبل تحریر کیے گئے کالم میں بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ بلوچستان کو بنگلہ دیش سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ اگر بھارت نے پاکستان کو اندرونی طور پر غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی، تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ بھارت آگ سے کھیلنا بند کر دے، ورنہ یاد رکھے کہ پاکستان صرف 5 منٹ میں ایٹمی حملہ کر کے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو تباہ کر سکتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.