
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ لاک ڈائون میں نرمی رسک ہے لیکن کورونا وائرس کا علم نہیں کہ کب تک چلے گا اسلئے وزیر اعظم عمران خان کو یہ بھی دیکھنا ہے کہ غریب عوام کس حال میں ہیں، پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی حکومت کو اس طرح کے چیلنجز کا سامنا نہیں رہا جو موجودہ حکومت کو درپیش ہیں، حکومت کی تمام تر توجہ عوام کی زندگیوں کا تحفظ، معیشت کی بہتری، دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے، کورونا وائرس سے بچائو اور اس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے اقدامات کرنے پر مرکوز ہے، اپوزیشن کے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کے حوالے سے بیانات سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے، جو لوگ اجلاس بلانے کیلئے بیانات دے رہے تھے وہ خود اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، اپوزیشن ایسا قانون چاہتی ہے کہ ان کے قائدین کو چھوڑ دیا جائے، وہ معاشرہ کامیاب نہیں ہو سکتا جس میں احتساب نہ ہو، 18ویں ترمیم کے حوالے سے فی الحال اپوزیشن سے بات چیت نہیں ہو رہی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو
پیر 11 مئی 2020 00:35
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.