پاکستان کی پہلی تین روزہ آن لائن ایجوکیشن سمٹ 16 مئی کو منعقد ہو گی

منگل 12 مئی 2020 17:43

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2020ء) پاکستان کی پہلی تین روزہ آن لائن ایجوکیشن سمٹ 16 سے 18 مئی کو منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

ہائبرڈ انسٹیٹویٹ کے زیر اہتمام سمٹ میںکورونا وائرس کے باعث تعلیمی سرگرمیوں پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا اور آن لائن تعلیم کو جاری کرنے کے لئے درپیش مسائل اور ان کے حل پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :