ملتان میں موسم خشک رہے گا

جمعہ 15 مئی 2020 19:34

ملتان ۔ 15مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35.0اورکم سے کم 22.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 76فیصداورشام5بجے 42فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر18منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر03منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :