
بلاول بھٹو زرداری کا بھان سعید آباد سے تعلق رکھنے والے سینیئر کارکن حمزو بھنڈ کے انتقال پر اظہار رنج و غم
جمہوریت کی خاطر حمز و بھنڈنے آمر ضیاء کے ہاتھوں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں،بلاول بھٹو زرداری
ہفتہ 16 مئی 2020 20:21

(جاری ہے)
ایک بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ مرحوم حمزو بھنڈ پکا جیالا اور ثابتقدم کارکن تھا،انہوں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی زیرقیادت ایم آر ڈی کی جدوجہد میں صفِ اول کے سپاہی کا کردار نبھایا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ جمہوریت کی خاطر انہوں نے آمر ضیاء کے ہاتھوں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں،ان کی جدوجہد اور قربانیاں پارٹی قیادت اور کارکنان کو ہمیشہ یاد رہیں گی۔بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوںنے کہاکہ دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
-
چین کی پاکستان کے مون سون سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی پیشکش
-
سعودی عرب نے خیبرپختونخوا میں فوجیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی
-
ہائیبرڈ نظام کی حکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط کررہی ہے یہ نظام چلنے والا نہیں
-
پاکستان نے افغان حکومت کو واضح کردیا کہ وہ پاکستان اور خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.