پنجاب یونیورسٹی میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

بدھ 20 مئی 2020 15:14

پنجاب یونیورسٹی میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) پنجاب یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 22 تا27 مئی تک بند رہے گی۔