بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او سٹی میاں چنوں کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نواز دیا گیا

بدھ 20 مئی 2020 17:29

خا نیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد علی وسیم ایس پی انوسٹی گیشن خانیوال بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او سٹی میاں چنوں شعبان خالد گورایہ کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا۔

متعلقہ عنوان :