
11 سالہ لڑکا 1080-ڈگری گھومنے والا دنیا کا پہلا سکیٹ بورڈر بن گیا
امین اکبر
بدھ 20 مئی 2020
23:46

برازیل سے تعلق رکھنے والا 11 سالہ لڑکا 1080-ڈگری ٹرن لینے والا دنیا کے پہلا سکیٹ بورڈر بن گیا۔ اس طرح انہوں نے مشہور سکیٹ بورڈر ٹونی ہاک کا 1999 میں بنایا ہوا 900-ڈگری ٹرن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
11 سالہ گوئی کھورے نے اپنے ریکارڈ بنانے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس میں انہیں 1080-ڈگرن ٹرن لیتے یعنی فضا میں 3 بار گھومتے دکھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
گوئی کی ویڈیو کو ٹونی ہاک سمیت کئی سکیٹ بورڈ کھلاڑیوں نے شیئر کیا، جس کے بعد یہ وائرل ہوگئی۔گوئی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران اُن کے پاس مشق کے لیے کافی وقت تھا۔ گوئی کا عزم ہے کہ وہ اگلی دفعہ 1260-ڈگری ٹرن کا ریکارڈ بنائیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.