
پنجاب یونیورسٹی نے روحیلہ یاسمین کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی
جمعرات 21 مئی 2020 22:47
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی تحقیق کے سلسلے میں چھ ماہ برطانیہ کی یونیورسٹی کرین فیلڈ میں ایچ ای سی کے آئی آر ایس آئی پی پروگرام کے تحت کام کیا اور ایچ ای سی کے تعاون سے اپنے کام کو اٹلی میں ایک بین الاوقوامی کانفرنس مین پیش بھی کیا انہوں نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے کام سے منسلک تین تحقیقی مقالہ جات قومی اور بین الاقوامی جریدوں میں شائع کروائے۔
اس تحقیقاتی کام سے پولٹری کی انڈسٹری میں کام کرنے والے لوگوں کو اپنی صحت بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور پولٹری فارمز میں اندرونی ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.