جامعہ بنوریہ عالمیہ میں 6:05 عید الفطر کی نماز اداہوگی

ہفتہ 23 مئی 2020 17:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں عید الفطر 2020کی نماز 6:05 منٹ پر ہوگی ،امامت اور خطابت کے فرائض قاری عبدالناصر صاحب سرانجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :