ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کا گزشتہ رات مین بازار جہلم کا اچانک دورہ،

تاجروں کو وقت کی پابندی کرنے کی ہدایات

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 مئی 2020 17:17

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کا گزشتہ رات مین بازار ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کا مین بازار جہلم کا دورہ،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار علی ڈی ایس پی سٹی سرکل صابر حسین نے گزشتہ رات کو مین بازار جہلم کا اچانک دورہ کیا دکانداروں کو پابندی اوقات اور حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرنے کے احکامات جاری کیے ۔

متعلقہ عنوان :