کمشنر سرگودھا کی چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز کو عید الفطر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی یقینی بنا نے کی ہدایت

ہفتہ 23 مئی 2020 18:24

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء) کمشنر سرگودھا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود نے عید الفطر کے اجتماعات کی سیکو رٹی اور ایس او پیز پر عمل درآمد کا تفصیلی جائزہ لیتے ہو ئے چاروں اضلاع سرگودھا ،خوشاب، میانوالی اور بھکر کے ڈپٹی کمشنرز کو فول پر وف سیکو رٹی کو یقینی بنا نے اور اجتماعات میں حکو مت کے وضع کر دہ ایس او پیز پر من وعن عمل کر وانے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :