شارجہ میں سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر چار افراد ڈوب گئے
آٹھ افراد کو پولیس نے ڈوبنے سے بچا لیا، مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں
محمد عرفان
بدھ 27 مئی 2020
16:19
(جاری ہے)
جبکہ خاتون کا خاوند اور چھ سال بیٹے کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔مرنے والی بدنصیب بچی مدیائل فہد المتروشی یاسمین کنڈرگارٹن میں کنڈر گارٹن کی سٹوڈنٹ تھی، جبکہ بیٹے کا نام عمر فہد المتروشی تھا۔
اس کے علاوہ بھی مختلف واقعات میں تین کاریں بہہ گئیں، جن کے نتیجے میں دو افراد ڈوب گئے۔جبکہ دو افراد کی جان بچا لی گئی۔ شارجہ پولیس کے مطابق مجموعی طور پر آٹھ افراد کو ڈوبنے سے بچایا گیا ہے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے، جس کی ہسپتال میں حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈوبنے والے افراد کو زندہ بچانے اور مرنے والوں کی لاشیں تلاش کرنے کا عمل شارجہ پولیس کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیر عبداللہ مبارک بن امر کی زیر نگرانی انجام دیا گیا۔جس میں سول ڈیفنس، ایئر ونگ ڈیپارٹمنٹ اور نیشنل ایمبولینس نے بھی حصہ لیا۔ پولیس نے خبردار کیا ہے کہ بارش کی صورت میں نشیبی علاقوں اور وادیوں کا رُخ کرنے سے گریز کیا جائے تاکہ کسی ناخوشگوار صورت حال سے بچائو ممکن ہو سکے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
-
بھارت میں مودی حکومت زمینیں کرپٹ ساتھی اڈانی کو بانٹنے میں مصروف
-
متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کردی
-
ٹرمپ کا ہرمز کو کسی اور نام سے پکارنا ایک سنگین غلطی ہے
-
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
-
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
-
حج 2026: پاکستانی عازمین حکومتی انتظامات سے مطمئن، سہولیات کو "بے مثال" قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.