پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے تحریک انصاف کا کردار ناقابل فراموش ہے، عمر فاروق مائر
ہفتہ 30 مئی 2020 19:52
(جاری ہے)
اس موقع پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری ادریس احمد چیمہ،ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری شاہ نواز، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شفقت علی اعوان، نائب صدر ممتاز احمد باجوہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری الیاس الرحمن باجوہ ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک منیر ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری ذکاء اللہ کھارا، محمد اکرام انجم فنانس سیکرٹری، فیاض احمد بھٹی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، انفارمیشن سیکرٹری چوہدری زبیر اسلم چیمہ ایڈووکیٹ ،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن علی بھٹی ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔
عمر فاروق مائر نے کہا کہ حکومت ملک و قوم کے وسیع تر مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹھوس منصوبہ بندی کے تحت کام کر رہی ہے اور ان شاء اللہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی گذشتہ ادوار میں ملک و قوم پر مسلط ہونیوالے حکمرانوں نے عوام کے ٹیکسوں سے جمع ہونیوالی رقوم ہڑپ کیں اب اٴْن کے پاس نیب کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں ہے عمران خان نے سیاست کی تطہیر اور ٹیکس چوری کے خاتمہ کا عزم کر رکھا ہے انشائ اللہ کسی بھی قومی لٹیرے کو معاف نہیں کریں گے۔ وزیراعظم نے بے روزگاروں کیلئے احساس ایمرجنسی پروگرام کااجراء کرکے معیشت پرپڑنے والے اثرات کم کرنے کیلئے عملی اقدام اٹھایاہے احساس سماجی تحفظ کامثالی پروگرام بن چکا ہے جبکہ وزیراعظم ہر ممکن طریقہ سے متاثرین کی مالی معاونت کررہے ہیںمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.