آغا سراج درانی کے قریبی رشتہ دار قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے
آغا اشتیاق خان پٹھان کی گولیوں سے چھلنی لاش کار سے ملی،اسپیکر سندھ اسمبلی نے نوٹس لے لیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 4 جون 2020 16:46
(جاری ہے)
تاحال قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔آغا اشتیاق خان پٹھان کے بیٹے صفوان نے بتایا کہ ان کا کنبہ سکھر میں رہتا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ایسے کوئی دشمن نہیں ہیں جن پر شک کیا جا سکے۔ڈی ایس پی عطا محمد عباسی نے بتایا کہ گاڑی کو سڑک کے وسط میں ہی روک لیا گیا تھا ، انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ پولیس کو گاڑی سے کوئی ہتھیار نہیں ملا ، تاہم انہوں نے مقتول شخص کا موبائل فون اور زرعی دستاویزات برآمد کیں۔ڈی ایس پی کے مطابق یہ قتل ممکنہ طور پر ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے ، لیکن انہوں نے کہا کہ ابھی تک کوئی نتیجہ اخذ نہیں کر سکتے۔سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے واقعے کا نوٹس لے لیاہے۔آغا سراج درانی نے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔دوسری جانب پولیس نے بھی کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کاکہنا ہے کہ جلد ہی ملزمان لو پکڑ لیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.