ٹنڈوباگو اوردیگرتھانوں کی پولیس کی کارروائیاں ،300لیٹرکچی شرآب اور گٹکا برآمد ،اشتہاری سمیت 7ملزمان گرفتار
پیر 8 جون 2020 16:20
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو سب انسپکٹر فیاض علی برڑو بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائی کر کے جرائم پیشہ ملزم نوید بوھڑ کو گرفتار کر کہ ایک پسٹل اور 2 کارتوس برآمد کر لیے۔
پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو باگو پہ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو سب انسپکٹر فیاض علی برڑو بمع اسٹاف نے دورانِ گشت گٹکہ فروش ملزم بنام رمیش کولھی کو 315 عدد گٹکہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔مزید کاروائی کے دوران ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو نے کاروائی کر کے 2 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم تھانہ پنگریو پہ 2 مقدمات میں پولیس کو مطلوب اوراشتہاری ملزم تھا ۔ایس ایچ او تھانہ ماتلی انسپکٹر نثار احمد برھمانی بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائی کر کے گٹکہ فروش ملزم بنام اصغر عرف بلا پکھالی راجپوت کو 215 گٹکہ سمیت گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایس ایچ او تھانہ کڈھن سب انسپکٹر عبدالستار گنبھیر بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائی کر کے منشیات فروش ملزم بنام محمد اسحاق نوتیار کو گرفتار کر کہ 10 لیٹرز کچی شراب برآمد کر لی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.