کراچی، تھانہ پیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں،گٹکا،ماوا کے خلاف کریک ڈائون، متعددملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی
ہفتہ 27 جون 2020 17:51
(جاری ہے)
جبکہ ایک اور کاروائی میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ فدا حسین جانوری کی سربراہی میں ویسٹ پولیس کی کامیابیاں جاری. امروز ایس ایچ او اقبال مارکیٹ ظفر علی شاہ کی سربراہی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی بروقت کاروائی, کرتے ہوئے بیکری میں ڈکیتی کرنے والا ملزم موقع واردات سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے امروز دو مسلح ملزمان نے ڈبہ موڑ کے پاس مرحبا ڈیری ملک شاپ پر اسلح کے زور پر شاپ مالک سے نقد رقم 4000 روپے لوٹے اور علاقہ گشت پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی, پولیس نے ایک ناصر ولد محمد حنیف کو موقع سے گرفتار کر لیا جبکہ ایک ملزم عمران فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے . گرفتار ملزم کے قبضہ سے بلا لائسنس پسٹل بمعہ رانڈ اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی. ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.