کراچی میں لوڈشیڈنگ سے آن لائن کلاسز کا شیڈول بھی متاثر
کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں 5 سے 6 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے
جمعرات 2 جولائی 2020 15:58
(جاری ہے)
کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں 5 سے 6 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، الہلال سوسائٹی کے ڈی اے اسکیم 7، شاہ فیصل کالونی، محمود آباد، قیوم آباد، بلال کالونی، گلستان جوہر بلاک 2، گلشن اقبال کے بلاکس میں بھی فنی خرابی کے نام پر لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ مینٹیننس شٹ ڈاون کے نام پر کے الیکٹرک کی جانب سے 9 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے ایس ایم ایس بھیجے جا رہے ہیں، جبکہ سخت گرمی میں لوڈ شیڈنگ کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔لاک ڈاون میں گھروں سے کام کرنے والے افراد اور آن لائن کلاسز لینے والے طلبہ کو بھی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب 3000 سے 3200 میگا واٹ ہیجبکہ800 میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.