ٹرین حادثے میں ہلاک سکھ خاندان کے 19 افراد کی آخری رسومات نوشہرہ کے علاقہ خیر آباد میں ادا کردی گئیں

ہفتہ 4 جولائی 2020 17:45

ٹرین حادثے میں ہلاک سکھ خاندان کے 19 افراد کی آخری رسومات نوشہرہ کے ..
خیر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2020ء) شیخوپورہ میں ٹرین حادثے میں ہلاک سکھ خاندان کے 19 افراد کی آخری رسومات نوشہرہ کے علاقہ خیر آباد میں ادا کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز شیخوپورہ میں ٹرین کی زدمیں سکھ خاندان کی گاڑی آجانے کے سبب ہلاک ہونے والی19 سکھوں کی لاشیں آخری رسومات کیلئے نوشہرہ خیر آباد کے شمشان گھا ٹ میں لائی گئیں۔شمشان گھا ٹ میں تمام ہلاک افرادکی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں۔آخری رسومات میں سکھ برادری کی کثیر تعداد سمیت 3 اقلیتی ارکان اسمبلی بھی شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :