
[سی آئی اے پولیس کی بٹھورو بائی پاس کے قریب کاروائی، بین اضلاعی گٹکا مٹیریل سپلائیر گروہ کے دو اہم کارندے گرفتار، گٹکا مٹیریل اور انڈین گٹکا سفینہ سمیت ہنڈا سوک کار برآمد
اتوار 5 جولائی 2020 21:30
(جاری ہے)
بڑی تعداد میں گٹکا مٹیریل اور انڈین گٹکا سفینہ سمیت ہنڈا سوک کار برآمد کرلی گئی ہے، پولیس ترجمان کے مطابق ایس پی سجاول میڈم سہائی عزیز ٹالپر کی ہدایت پر،ضلع سجاول پولیس کا گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،سی آئی اے پولیس سجاول کی بٹھورو بائی پاس کے قریب کاروائی، بین اضلاعی گٹکا مٹیریل سپلائیر گروہ کے دو اہم کارندے بلاول میمن اور فردوس کچھی گرفتارکرلیاگیا 150 کلو گرام گٹکا سپاری، 15 پیکٹ انڈین سفینہ گٹکا اور ھنڈا سوک کار -BHU 805 برآمدکرکے مقدمہ درج کیاگیاہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں سیلاب سے اموات 100 سے تجاوز کر گئیں
-
پنجاب میں سیلاب سے 101 اموات، 4 ہزار700 دیہات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر
-
سیلاب کے دوران مریم نواز ایک ماں اور بہن کی طرح اپنے فرائض ادا کررہی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ‘فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ ،طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست کی
-
لاہور میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک
-
پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی
-
اربن فلڈنگ پر قابو پانے کے لیے نیا لائحہ عمل اور پالیسی بنانے کا فیصلہ
-
ہری پور،شادی شدہ خاتون سے مبینہ طور پر 5 افراد کی اجتماعی زیادتی
-
عجیب بات ہے جن لاپتا افراد کو حکومت دہشتگرد کہتی رہی اب انکو پیسے دے رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف مذاکرات، ایف بی آر کو 2ہفتوں میں 1100ارب اکٹھے کرنے کا چیلنج درپیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.