
نواز شریف باہر جانے سے پہلے یقین دہانی کروا کر گئے ہیں کہ عمران خان کو 5 سال آرام سے حکومت کرنے دیں گے
مریم نواز یوں ہی خاموش نہیں بیٹھیں، عید کے بعد سیاست میں ہلچل ہو سکتی ہے لیکن عمران خان کہیں نہیں جا رہے: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد
محمد علی
جمعہ 31 جولائی 2020
20:33

(جاری ہے)
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نواز شریف کو باہر جانے دیں، اور یہ بھی کہا تھا کہ وہ باہر گئے تھے پھر واپس نہیں آئیں گے۔
شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیش شور مچاتی رہتی ہے۔ عید کے بعد سیاست میں ہلچل ہو سکتی ہے لیکن عمران خان کہیں نہیں جا رہے۔ وزیراعظم 5 سال پورے کریں گے۔ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا ہے کہ انہوں نیب قانون میں ترامیم کی مخالف کی ہے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نیب قانون میں ترامیم کے معاملے پر کابینہ میں بھی بحث ہو چکی ہے۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو واضح کیا ہے کہ وہ نیب قانون میں ترامیم کے معاملے پر ان کیساتھ نہیں ہیں۔ نیب قانون میں جو ترامیم تجزیز کی جا رہی ہیں، وہ ان کی حمایت نہیں کرتے۔ اس حوالے سے انہوں نے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ ٹارزن کی بھرپور واپسی ہوگی۔ اب وہ یہ بتا رہے ہیں کہ ٹارزن صرف اپوزیشن نہیں بلکہ حکومت کے پیچھے بھی آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی کی شرح تشویش ناک 23 فیصد تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی
-
تحریک لبیک پاکستان کے دفتر سے برآمد سامان کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
وزیرداخلہ کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت. شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدت
-
پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت میں 5 نومبر تک توسیع کر دی
-
پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے،چین
-
قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سعد رضوی اورانس رضوی کو ٹریس کرلیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی گورنر کے پی کو فوری پشاور پہنچنے کی ہدایت
-
سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں بلکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر سے وطن واپس لوٹتے ہی سرکاری امور نمٹانے میں مصروف ہوگئے
-
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں مقیم سفیروں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر جامع بریفنگ
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت اور معینہ مدت میں عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کے تمام ٹال پلازوں پر پرچی سسٹم ختم کر کے مکمل ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.