پاکستان کے عوام کے گھر کا چولہا ٹھنڈا ہو چکا ہے، پرویز رشید
18ء کی بڑی عید میں کاروبار کا حجم 355 ارب تھا، لیگی رہنما نوازشریف پاکستان کو خطے میں مرکزی حیثیت دلوانا چاہتے تھے، اذج ہم تنزلی کی طرف جا رہے ہیں، پاکستان کھائی میں گرتا جا رہا ہے، میڈیا سے گفتگو
منگل 4 اگست 2020 23:41
(جاری ہے)
نون لیگی رہنما نے کہا کہ کوئی ایک کورونا وائرس کا مریض نہیں ملا جس کی ٹائیگر فورس نے مدد کی ہو، عمران خان ٹائیگر فورس کا نام پھول یا پتی رکھ لیتے تو بہتر تھا۔
پرویز رشید نے کہا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں جلد ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو جائیں گی، نئے الیکشن کے علاوہ ملک کو درپیش مسائل کا کوئی حل نہیں۔انہوں نے کہا کہ 6 ماہ مانگ کر ڈیڑھ سال میں کچھ نہ دینے والوں کو اور وقت نہیں ملنا چاہیے، اے پی سی پر مشاورت جاری ہے، جلد تاریخ فائنل کر دی جائے گئی۔مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم متحد ہے، پوری قوم یک زبان ہو کر کشمیر پر ہونے والے مظالم کے خلاف ا?واز اٹھائے گئی، ہمیں پاکستان کے عوام کے جذبات کی ترجمانی کرنی ہےمزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.