سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
طوفانی بارش سے جازان میں سڑکیں زیر آب آگئیں، وادی نجران میں بھی بارش کا سلسلہ جاری، گزشتہ 10 روز سے ریجن میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے
بدھ 5 اگست 2020 22:11
(جاری ہے)
وادی کے برساتی نالے میں طغیانی کی کیفیت ہے۔ شہری دفاع کی جانب سے لوگوں کو ہدایات کی جاری ہیں کہ سیلابی ریلے سے دور رہیں، غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کیا جائے۔ جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان علاقوں میں گزشتہ 10 روز سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے وادی کا مرکزی برساتی نالہ میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔
علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس نالے میں پانی اس سے قبل اتنا نہیں آیا جتنا اس برس آیا ہے۔ ریجن میں اس وقت سیلابی صورتحال ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مسلسل ہدایت کی جا رہی ہے کہ گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی میڈیا نے امریکی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے متعلق جھوٹا بیانیہ پیش کیا
-
ٹرمپ کا امریکا میں ہونے والی3 بڑے قتل کے واقعات کی رپورٹس شائع کرنے کا حکم
-
شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے، اقوام متحدہ
-
انسٹاگرام نے ایڈٹس نامی ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی
-
تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت مل گئی
-
ٹرمپ سابق صدر بائیڈن کے الوداعی خط کی تعریف کرنے پر مجبور
-
امریکی وزیرخارجہ کا اسرائیلی وزیر اعظم سے پہلا رابطہ
-
امریکی صدرنے حوثیوں کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں شامل کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
-
ٹرمپ انتظامیہ نے واحد پرچم پالیسی اختیار کرلی
-
ٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت پر پابندی لگادی
-
لاس اینجلس کے جنگلات میں نئی آگ لگ گئی
-
ٹرمپ بائیڈن کی جانب سے لکھا گیا خط سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.