پاکستان کی ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کی شدید مذمت
بابری مسجد اس مقام پر پانچ صدیوں تک موجود رہی،ترجمان دفتر خارجہ
بدھ 5 اگست 2020 23:40
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ او آئی سی نے اس سلسلے میں متعدد قراردادیں منظور کیں جن میں صدیوں پرانی مسجد کو منہدم کرنے کے گھناؤنے اقدام کی مذمت کی گئی۔
بی جے پی بھارت کو ’ہندو راشٹر‘ میں تبدیل کرنے کے ایجنڈے پر گامزن ہے،آج کے دن ایودھیا میں ہونے والا واقعہ اس کا عکاس ہے۔ کوویڈ 19 وبا کے باوجود عجلت میں رام مندر کی تعمیر ، مسلم مخالف شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے ای) کے تحت شہریوں کو آزادی سے محروم کرنے کی غرض سے مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت مسلمانوں کیخلاف دیگر اقدامات اس حقیقت کی نشاندہی کرتے ہیں کہ کس طرح بھارت میں مسلمانوں کو ہراساں ، پسماندہ اور تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔پاکستان نے بھارتی حکومت پر زور دیا کہ وہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کی عبادت گاہوں اور دیگر اسلامی مقامات ،جس کے ہندو انتہا پسند دعویدار ہیں ،کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری ، اقوام متحدہ اور متعلقہ بین الاقوامی تنظیموں کو بھارت میں اسلامی ثقافتی ورثے کے مقامات کو ’ہندوتوا‘ سے بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور وہاں اقلیتوں کے تحفظ اور مذہبی حقوق کو یقینی بنانا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.